-->
سترہ برسوں میں طالبان مضبوط ہوئے ہیں یا کمزور؟

سترہ برسوں میں طالبان مضبوط ہوئے ہیں یا کمزور؟

افغان عسکریت پسند سال 2001 میں منتشر ہونے کے بعد 2019 میں  پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، سیاسی، سفارتی اعتبار سے قبولیت ملی ہے، حربی صلاحیتوں میں اضافہ بھی ہوا مگر آج بھی کابل پر بلا شرکت غیر اقتدار کی اہلیت نہیں رکھتے، عسکریت پسند گروپ کے سخت گیر خیالات بھی تبدیل ہوئے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2LZrRy7

Related Posts

0 Response to "سترہ برسوں میں طالبان مضبوط ہوئے ہیں یا کمزور؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3