
زلمے خلیل زاد بھارت، چین، افغانستان اور پاکستان کے دورے پر
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز واشنگٹن میں ایک بیان میں کہا ہے کہ خلیل زاد ان ملکوں کے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں سے ملاقات کریں گے، تاکہ افغانوں کے اندرونی سیاسی معاملات کے تصفیے میں مدد دی جا سکے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Rl4uoF
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Rl4uoF
0 Response to "زلمے خلیل زاد بھارت، چین، افغانستان اور پاکستان کے دورے پر"
Post a Comment