-->
عمر داؤدزئی کا پاکستان کا دورہ افغان حکومت کو آن بورڈ لانے کی کوشش ہے۔ تجزیہ کار

عمر داؤدزئی کا پاکستان کا دورہ افغان حکومت کو آن بورڈ لانے کی کوشش ہے۔ تجزیہ کار

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر طالبان سمجھتے ہیں کہ وہ 1990 کے عشرے کی طرح سختی سے کام چلا سکتے ہیں تو نئی صدی میں یہ ممکن نہیں ہے۔ اب افغان عوام کا امن پر بتدریج اتفاق ہو رہا ہے۔ خود طالبان کے اندر بھی ایسے کمانڈر موجود ہیں جو مذاکرات چاہتے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2FfGWef

Related Posts

0 Response to "عمر داؤدزئی کا پاکستان کا دورہ افغان حکومت کو آن بورڈ لانے کی کوشش ہے۔ تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3