-->
امریکہ: نومبر کے 10 دن میں 10 لاکھ افراد کرونا وائرس سے متاثر

امریکہ: نومبر کے 10 دن میں 10 لاکھ افراد کرونا وائرس سے متاثر

امریکہ کی وسط مغربی ریاستیں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں جہاں پر ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس وقت امریکہ بھر میں ہسپتالوں میں 59 ہزار سے زائد افراد داخل ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38yadhW

Related Posts

0 Response to "امریکہ: نومبر کے 10 دن میں 10 لاکھ افراد کرونا وائرس سے متاثر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3