-->
روس: دھماکے کے 35 گھنٹوں بعد ملبے سے گیارہ ماہ کا بچہ زندہ برآمد

روس: دھماکے کے 35 گھنٹوں بعد ملبے سے گیارہ ماہ کا بچہ زندہ برآمد

اپارٹمنٹ بلڈنگ میں دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے اور کئی لوگ ملبے میں دب گئے جن میں گیارہ ماہ کا ایک بچہ بھی شامل تھا جس کی تلاش جاری تھی۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2CIwEAN

Related Posts

0 Response to "روس: دھماکے کے 35 گھنٹوں بعد ملبے سے گیارہ ماہ کا بچہ زندہ برآمد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3