-->
پاکستان نہیں سدھرے گا، مودی

پاکستان نہیں سدھرے گا، مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر واضح کر رکھا ہے کہ بندوقوں اور توپوں کی گھن گھرج کے دوران مذاکرات نہیں ہو سکتے اور پاکستان کو ہر صورت سرحد کے آر پار دہشت گرد کارروائیاں روکنی ہوں گی۔ مودی نے کہا کہ اس مقصد کے لئے بھارت پاکستان پر دباؤ جاری رکھے گا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2QgOn5M

Related Posts

0 Response to "پاکستان نہیں سدھرے گا، مودی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3