-->
پاکستان آزادی اظہار کی اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کا احترام کرے، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان آزادی اظہار کی اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کا احترام کرے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اظہار کی آزادی سے متعلق اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کا احترام کرے اور بند کی جانے والی ویب سائٹس کھول دے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2C8vQ8c

Related Posts

0 Response to "پاکستان آزادی اظہار کی اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کا احترام کرے، امریکی محکمہ خارجہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3