
آنجہانی بش کی ٹیکساس میں تدفین، لواحقین اور احباب کا آخری خراج عقیدت
آنجہانی صدر بش کے بڑے بیٹے اور سابق صدر جارج ڈبلیو بش نےآنجہانی صدر کو ایک جذباتی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ’’آپ کی شائستگی،خلوص اور رحم دلی ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ آپ ایک عظیم اور نیک شخص تھے، کسی بھی بیٹے یا بیٹی کیلئے ایک بہترین باپ‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pqvih8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pqvih8
0 Response to "آنجہانی بش کی ٹیکساس میں تدفین، لواحقین اور احباب کا آخری خراج عقیدت"
Post a Comment