
افغان اہلکاروں نے امریکی فوج کی تعیناتی میں کمی لانے سے متعلق خبروں کو زیادہ اہمیت نہیں دی
کابل میں افغان صدارتی مشیروں کے سربراہ، فاضل فاضلی نے کہا ہے کہ ’’مشاورت، تربیت اور اعانت کے کام میں مدد دینے والی چند ہزار فوج کے چلے جانے سے ملک کی سکیورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا‘‘
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Sdkm8X
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Sdkm8X
0 Response to "افغان اہلکاروں نے امریکی فوج کی تعیناتی میں کمی لانے سے متعلق خبروں کو زیادہ اہمیت نہیں دی"
Post a Comment