-->
امریکہ میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے حملوں میں مسلسل اضافہ

امریکہ میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے حملوں میں مسلسل اضافہ

سن 2007 سے 2011 تک امریکہ میں دائیں بازو کے انتہا پسند سالانہ پانچ یا اس سے کم حملے کرتے تھے۔ لیکن سن 2012 میں یہ تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی اور یہ رجحان 2016 تک برقرار رہا اور آنے والے برس میں یہ تعداد اچانک 31 تک پہنچ گئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TplkQl

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے حملوں میں مسلسل اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3