
ہزاروں تارکین وطن کے قافلے کا سفر کب اور کہاں ختم ہو گا؟
مغربی ٹیکساس اور میکسیکو کے شہروں نیو میکسیکو اور سوداد ہواریز کے شہری خاندانی اور ثقافتی رابطوں میں جڑے ہوئے ہیں۔ سرحد کے دونوں جانب کی برادریاں ہر سال اکٹھی ہو کر ان لوگوں کو یاد کرتی ہیں جو پناہ کی تلاش میں آتے ہوئے اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P9kxER
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P9kxER
0 Response to "ہزاروں تارکین وطن کے قافلے کا سفر کب اور کہاں ختم ہو گا؟"
Post a Comment