-->
راس ٹیلر کی طرف سے حفیظ کے بالنگ ایکشن کا مذاق اُڑانے پر سرفراز برہم

راس ٹیلر کی طرف سے حفیظ کے بالنگ ایکشن کا مذاق اُڑانے پر سرفراز برہم

میچ کے بعد سرفراز نے راس ٹیلر کے اس اقدام کو انتہائی نازیبا قرار دیا۔ اُنہوں نے نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ ٹیلر کا یہ اقدام درست نہیں تھا اور یہ اُن کا کام نہیں تھا کہ ایسا کریں۔ یہ واقعی ناجائز اور شرمناک تھا

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yZrhel

Related Posts

0 Response to "راس ٹیلر کی طرف سے حفیظ کے بالنگ ایکشن کا مذاق اُڑانے پر سرفراز برہم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3