امریکہ نے روس کی تین درجن کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں
امریکہ کی جانب سے روس کے خلاف یہ کارروائی امریکی اداروں سے غیر قانونی ہیکنگ کے ذریعے معلومات چوری کرنے کی کوششوں کے جواب میں کی گئی ہے۔ ہیکنگ سے روس کو امریکہ کے کم ازکم نو اداروں کے نیٹ ورکس تک رسائی حاصل ہو گئی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32hVAer
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32hVAer
0 Response to "امریکہ نے روس کی تین درجن کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں"
Post a Comment