افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا فیصلہ، مبصرین کیا کہہ رہے ہیں؟
تجزیہ کار کامران بخاری نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر بائیڈن کا افغانستان سے انخلا کا فیصلہ غیر متوقع نہیں تھا۔ لیکن ان کے بقول،یہ تاثر درست نہیں ہے کہ امریکہ افغانستان کو بالکل نظر انداز کر دے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dmU4Ox
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dmU4Ox
0 Response to "افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا فیصلہ، مبصرین کیا کہہ رہے ہیں؟"
Post a Comment