انتخابات میں ’’انتہائی بڑی جیت‘‘ حاصل ہوئی: ٹرمپ
بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں انتخابات پر اخباری کانفرنس سے قبل، ایک ٹوئیٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ ’’جن لوگوں نے شاندار وسط مدتی انتخابی مہم میں میرے ساتھ کام کیا، اُنھوں نے مخصوص پالیسیوں اور اصولوں کی پاسداری کا دم بھرا، اُنھیں کامیابی حاصل ہوئی‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zw3i5K
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zw3i5K
0 Response to "انتخابات میں ’’انتہائی بڑی جیت‘‘ حاصل ہوئی: ٹرمپ"
Post a Comment