
امریکی وزیر دفاع کا فلپائن کا دورہ، مزید چار تنصیبات تک رسائی کا معاہدہ
جمعرات کو امریکہ اور فلپائن کے مشترکہ بیان میں نئے چار فوجی مقامات کے مقام کے نام نہیں بتائے گئے، لیکن کہا گیا کہ ان مقامات سے فلپائن میں انسانی اور قدرتی آفات کے حوالے سے چینلجز کا مل کر تیزی سے مقابلہ کیا جا سکے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fdweGkM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fdweGkM
0 Response to "امریکی وزیر دفاع کا فلپائن کا دورہ، مزید چار تنصیبات تک رسائی کا معاہدہ"
Post a Comment