
منیلا کے ساتھ معاہدے کے لیے پرامید ہیں : امریکی دفاعی عہدے دار
آسٹن نے فلپائن کے چیف آف ڈیفنس ، آندرے سنٹینو کو بتایا کہ آپ ایک بہت طویل عرصے سے یہاں جو کام کرر ہے ہیں وہ قطعی طور پر غیر معمولی ہے یہ آپ کے ملک کو مزید محفوظ بناتا ہے ۔ یہ ہمارے ملک کو مزید محفوظ بناتا ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GyDW54z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GyDW54z
0 Response to " منیلا کے ساتھ معاہدے کے لیے پرامید ہیں : امریکی دفاعی عہدے دار"
Post a Comment