-->
بھارتی کشمیر: سوشل میڈیا پابندیوں کی فضا میں آزادی کا جھونکا

بھارتی کشمیر: سوشل میڈیا پابندیوں کی فضا میں آزادی کا جھونکا

سرکردہ مذہبی اور سیاسی راہنما اور 'مشترکہ مزاحمتی قیادت' کے ایک رکن میر واعظ عمر فاروق نے گھر میں اپنی نظر بندی کے دوران انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا خاص طور پر ٹوئٹر کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے کشمیر کی صورت حال سے متعلق اپنے موقف اور سیاسی نقطہ نظر کو پوری دنیا تک پہنچا دیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2HYloTI

Related Posts

0 Response to "بھارتی کشمیر: سوشل میڈیا پابندیوں کی فضا میں آزادی کا جھونکا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3