-->
بھارت کے لاپتا ٹرانسپورٹ طیارے کی تلاش دوبارہ شروع

بھارت کے لاپتا ٹرانسپورٹ طیارے کی تلاش دوبارہ شروع

بھارتی فضائیہ اور زمینی فوج کے طیارے لاپتا ہونے والے ٹرانسپورٹ جہاز کو تلاش کرنے کے لیے رات بھر علاقے میں پرواز کرتے رہے، جب کہ زمینی فوج کے دستے بھی ریاست کے گھنے جنگلوں کو چھانتے رہے۔ تاہم جہاز کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Wdrh35

Related Posts

0 Response to "بھارت کے لاپتا ٹرانسپورٹ طیارے کی تلاش دوبارہ شروع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3