
کابل: برطانوی سکیورٹی گروپ کی تنصیب پر حملہ، کم از کم 10 ہلاک
افغان وزارتِ داخلہ کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ نامعلوم تعداد میں مسلح افراد عمارت کے اندر داخل ہوئے، جب تنصیب کے قریب ایک کار بم دھماکہ ہوا اور سکیورٹی افواج کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2raUCOv
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2raUCOv
0 Response to "کابل: برطانوی سکیورٹی گروپ کی تنصیب پر حملہ، کم از کم 10 ہلاک"
Post a Comment