
ہلمند: طالبان کا چوکی پر حملہ، کم از کم 10 فوجی ہلاک
صوبائی حکومت کے ترجمان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ضلع سنگین میں واقع ایک تنصیب پر دھاوا بولنے سے قبل حملہ آوروں نے بم دھماکہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ اس کے بعد چِھڑنے والی جھڑپیں کئی گھنٹوں تک جاری رہیں، جس میں دونوں جانب ہلاکتیں واقع ہوئیں۔ زواک نے مزید تفصیل نہیں بتائی
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QscJf9
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QscJf9
0 Response to "ہلمند: طالبان کا چوکی پر حملہ، کم از کم 10 فوجی ہلاک"
Post a Comment