
یومِ شہدائے کشمیر: اب بھارتی کشمیر میں تعطیل نہیں ہوا کرے گی
جموں و کشمیر حکومت نے سال 2020ء کے لیے جو کیلنڈر جاری کیا ہے اُس میں 5 دسمبر کو کشمیری لیڈر شیخ محمد عبد اللہ کے یومِ پیدائش کی چھٹی کو بھی منسوخ کیا گیا ہے۔ اس کے برعکس، 26 اکتوبر کو 'یومِ الحاق' کے موقعے پر سرکاری تعطیل منانے کا اعلان کیا گیا ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tbCCYu
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tbCCYu
0 Response to "یومِ شہدائے کشمیر: اب بھارتی کشمیر میں تعطیل نہیں ہوا کرے گی"
Post a Comment