
امریکہ کی جانب سے ایران پر مزید تعزیرات عائد
امریکی وزیر مالیات نے کہا ہے کہ ’’یہ وسیع نیٹ ورک ’بسیج‘ کے زیریں ڈھانچے کے لیے رقوم فراہم کرتا ہے، جو درپردہ کم عمر سپاہیوں کی بھرتی، تربیت اور تلقین کے کام سے وابستہ ہے، جن سپاہیوں کو ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب کی ہدایات پر حربی نوعیت کا کام سونپا جاتا ہے‘‘
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QRWmHe
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QRWmHe
0 Response to "امریکہ کی جانب سے ایران پر مزید تعزیرات عائد"
Post a Comment