
پاکستان ایران سرحد پر 14 ایرانی سیکیورٹی اہلکار اغوا
پاکستان نے ایران کے 12 سرحدی محافظوں کے اغوا کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ایرانی محافظوں کی تلاش میں ایران کو پوری مدد فراہم کی جائے گی‘‘
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RU0iJ2
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RU0iJ2
0 Response to "پاکستان ایران سرحد پر 14 ایرانی سیکیورٹی اہلکار اغوا"
Post a Comment