
زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست مسترد
مجرم عمران علی کو 17 اکتوبر کی صبح ساڑھے پانچ بجے تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ ادھر، کیس کی سماعت کے بعد، زینب کے والد امین انصاری نے ’وائس آف امریکہ‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سر عام پھانسی دینے سے مستقبل میں ایسے جرائم کو روکنے میں مدد ملے گی۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yGBawt
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yGBawt
0 Response to "زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست مسترد"
Post a Comment