-->
طلال چوہدری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

طلال چوہدری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

کمرہٴ عدالت میں طلال چوہدری کی مختلف ٹاک شوز کے دوران گفت گو کے کلپس چلائے گئے، جن کو دیکھنے کے بعد چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طلال چوہدری نے پی سی او کے جج کس کو کہا؟ کس کو یہ باہر نکالنا چاہتے ہیں؟ کیوں نہ ہم ان کی سزا میں اضافہ کردیں؟ ہم انھیں سزا میں اضافے کا نوٹس جاری کرتے ہیں

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2C7cbWj

Related Posts

0 Response to "طلال چوہدری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3