
شمالی کوریا کا دورہ کامیاب مگر چین سے بنیادی اختلافات برقرار: پومپیو
پومپیو کے ایشیائی دورے کے بارے میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان بات چیت کے دوران ایسے معاملات پر براہ راست گفتگو کی گئی جن میں دونوں ملکوں کا اتفاق نہیں ہے۔ ان میں بحیرہ جنوبی چین اور انسانی حقوق کے معاملات شامل ہیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CyQbVI
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CyQbVI
0 Response to "شمالی کوریا کا دورہ کامیاب مگر چین سے بنیادی اختلافات برقرار: پومپیو"
Post a Comment