
روس ترکی معاہدہ شام کو تباہی سے کب تک بچائے گا؟
شام کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے جیمز جیفرے نے کہا ہے کہ اگر روس حقیقی طور پر شام میں قیام امن کے لئے سنجیدہ ہے تو اسے اس بات کو یقینی بنانا چاہئیے کہ ایران اور اُس کی ملیشیا شام سے مکمل طور پر نکل جائیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Deoenf
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Deoenf
0 Response to "روس ترکی معاہدہ شام کو تباہی سے کب تک بچائے گا؟"
Post a Comment