-->
سعودی قونصلیٹ میں خشوگی کی ہلاکت کا اعتراف، دو اعلیٰ عہدیدار برطرف

سعودی قونصلیٹ میں خشوگی کی ہلاکت کا اعتراف، دو اعلیٰ عہدیدار برطرف

سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے  کہ قونصلیٹ کے اندر خشوگی کی چند لوگوں سے ملاقات ہوئی اور اس دوران ان کا آپس میں جھگڑا ہو گیا۔ لڑائی کے دوران خشوگی مارا گیا۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ySwMe6

Related Posts

0 Response to "سعودی قونصلیٹ میں خشوگی کی ہلاکت کا اعتراف، دو اعلیٰ عہدیدار برطرف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3