-->
'مفروضے کی بنیاد پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی'

'مفروضے کی بنیاد پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی'

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ’’نواز شریف خود بھی میاں شریف کے زیر کفالت ہو سکتے تھے، مشترکہ خاندانی نظام میں اگر بچے فلیٹس میں رہائش پذیر ہوں تو نیب کو بتانا پڑے گا وہ کس کے زیر کفالت ہیں، احتساب عدالت نے تو مفروضے کی بنیاد پر کہا بچے والد کے زیر کفالت ہیں‘‘

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MjU8Ol

Related Posts

0 Response to "'مفروضے کی بنیاد پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3