-->
دنیا کا سب سے طاقت ور پاسپورٹ

دنیا کا سب سے طاقت ور پاسپورٹ

دنیا کے 127 ملک ایسے ہیں جو سنگاپور کا پاسپورٹ رکھنے والوں سے کسی ویزے کا تقاضا نہیں کرتے، جب کہ 29 ملک ایئرپورٹ پر ہی اسے ویزہ دے دیتے ہیں۔ صرف 32 ممالک ایسے ہیں جہاں جانے کے لیے سنگاپور والوں کو پہلے سے ویزہ حاصل کرنا پڑتا ہے۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qrl9CS

Related Posts

0 Response to "دنیا کا سب سے طاقت ور پاسپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3