
بھارت: وزیر مملکت برائے خارجہ پر جنسی استحصال کے الزامات
گزشتہ ہفتے بھارت میں جنسی استحصال کے خلاف سوشل میڈیا پر شروع ہوئی مہم MeToo زور پکڑتی جا رہی ہے۔ فلم انڈسٹری سے وابستہ متعدد خواتین نے مرد اداکاروں یا ڈاریکٹروں پر جنسی استحصال کا الزام عائد کیا ہے۔ جس پر کئی لوگوں نے معافی مانگی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QLMgrF
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QLMgrF
0 Response to "بھارت: وزیر مملکت برائے خارجہ پر جنسی استحصال کے الزامات"
Post a Comment