-->
کیا امریکہ اور پاکستان کے تعلقات نظریۂ ضرورت کے تحت قائم ہیں؟

کیا امریکہ اور پاکستان کے تعلقات نظریۂ ضرورت کے تحت قائم ہیں؟

امریکہ کی نائب وزیرِ خارجہ وینڈی شرمن کے پاکستان کے دورے سے توقع کی جا رہی ہے کہ اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں میں افغانستان کی مجموعی صورتِ حال اور وہاں دہشت گرد عناصر کے خلاف استعمال کے لیے امریکہ کو فضائی راستوں تک رسائی دینے پر بات ہو گی۔ مزید جانتے ہیں ڈاکٹر ہما بقائی سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AsHZ2q

Related Posts

0 Response to "کیا امریکہ اور پاکستان کے تعلقات نظریۂ ضرورت کے تحت قائم ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3