
پاکستان امریکہ تعلقات، برف نہیں پگھل سکی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے واشنگٹن کے دورے میں مائیک پومپیو سمیت اعلیٰ امریکی عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں، اور میڈیا سے اپنی گفتگو میں انہوں نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آنے کی توقعات کا اظہار کیا۔ لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات اب بھی وہیں کھڑے ہیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OmPmWh
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OmPmWh
0 Response to "پاکستان امریکہ تعلقات، برف نہیں پگھل سکی"
Post a Comment