-->
پاکستان پر قرضے کے بوجھ کی وجہ سی پیک نہیں: چین

پاکستان پر قرضے کے بوجھ کی وجہ سی پیک نہیں: چین

اخبار اکنامک ٹائمز کے مطابق شیخ رشید کے ریلولے کے ترقیاتی منصوبے میں دو ارب ڈالر کی کمی کے بیان کے بعد یہ خدشات محسوس کئے جانے لگے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت پاکستان۔چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر نظر ثانی کا ارادہ رکھتی ہے۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OegTcq

Related Posts

0 Response to "پاکستان پر قرضے کے بوجھ کی وجہ سی پیک نہیں: چین"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3