-->
بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں چین کی دلچسپی

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں چین کی دلچسپی

چینی سفیر مسٹر یاؤ جنگ نےکا کہنا تھا کہ چین بلوچستان کے سماجی شعبہ کی ترقی کے لئے بھرپور معاونت فراہم کرے گا۔ چینی سرمایہ کار اور بزنس مین بلوچستان میں زراعت، معدنيات، صنعت، توانائی اور دیگر شعبوں میں مقامی شراکت داروں کے ساتھ شراکت داری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NylgtB

Related Posts

0 Response to "بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں چین کی دلچسپی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3