
ترکی سے سعودی صحافی سے متعلق آڈیو، وڈیو ثبوت حاصل کریں گے: ٹرمپ
اُن سے پوچھا گیا کہ اگر سعودی تفتیش سے ظاہر ہوتا ہے کہ اِس کے ذمے دار سعودی قائدین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان ہیں تو وہ کیا کریں گے، جس پر ٹرمپ نے ’فوکس بزنس‘ کو انٹرویو میں کہا کہ ’’ہاں۔ مجھے امید ہے کہ ہم انصاف کا ساتھ دیں گے‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EsoGyH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EsoGyH
0 Response to "ترکی سے سعودی صحافی سے متعلق آڈیو، وڈیو ثبوت حاصل کریں گے: ٹرمپ"
Post a Comment