
ویکسین کورس مکمل ہونے کے باوجود سینیٹر لنزی گراہم کا کرونا ٹیسٹ مثبت
ساوتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنزی گراہم کے ساتھ سینیٹ میں ان کے چند ساتھیوں نے اختتام ہفتہ دفتری امور کی انجام دہی اور میل ملاپ میں وقت گزارا تھا۔ لنزی گراہم نے سینیٹر جو منچن کے ساتھ ہاوس بوٹ میں شام گزاری تھی جہاں انہوں نے پہلی بار اپنے اندر علامات محسوس کی تھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CcgzA3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CcgzA3
0 Response to "ویکسین کورس مکمل ہونے کے باوجود سینیٹر لنزی گراہم کا کرونا ٹیسٹ مثبت"
Post a Comment