
امریکہ میں پاکستانی آم: سپلائی کم، خریدار زیادہ
پھلوں کا بادشاہ آم اپنے سیزن میں تو پاکستان میں ہر جگہ دستیاب ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں باآسانی ملنے والے آم کی امریکہ میں کتنی مانگ ہے اور لوگ کتنے ڈالر میں اسے خریدتے ہیں؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اپنے اس وی لاگ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lrsrII
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lrsrII
0 Response to "امریکہ میں پاکستانی آم: سپلائی کم، خریدار زیادہ"
Post a Comment