
منظور پشتین اور علی وزیر سمیت چھ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری
ادھر، ’وائس آف امریکہ‘ کی ’ڈیوا سروس‘ سے بات کرتے ہوئے منظور پشتین نے کہا ہے کہ ’’ایف آئی آر میں درج الزام بے بنیاد ہیں۔ اس میں سے کوئی بھی درست نہیں۔ ایف آئی آر میں ایس ایچ او کے الزامات ذاتی عناد کی بنا پر شامل کیے گئے ہیں جنھوں نے سرکاری دفتر کا غلط استعمال کیا ہے۔۔۔‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CXV4Za
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CXV4Za
0 Response to "منظور پشتین اور علی وزیر سمیت چھ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری"
Post a Comment