-->
ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا، احتجاج

ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا، احتجاج

حمزہ شہباز نے کہا کہ ’’نیازی صاحب، نیا پاکستان آپ کو ہی مبارک ہو۔ نئے پاکستان میں ہر چیز کی قیمت دوگنا ہو چکی ہے۔ جو زبان نیازی صاحب نے استعمال کی وزیر اعظم کو ایسا زیب نہیں دیتا۔ آپ عوام کے ووٹوں سے نہیں جعلی ووٹوں سے وزیر اعظم بنے ہیں۔”

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2pThsd7

Related Posts

0 Response to "ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا، احتجاج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3