
ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاٹری ساؤتھ کیرولائنا کے ایک شخص نے جیت لی
ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاٹری میں ٹکٹ کے نمبر ملنے کا امکان تین ارب میں سے صرف ایک کا تھا۔ اور وہ ایک خوش قسمت ایک چھوٹے سے قصبے میں رہتا ہے اور خدشات کے پیش نظر اس نے اپنا نام پوشیدہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RaIAj7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RaIAj7
0 Response to "ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاٹری ساؤتھ کیرولائنا کے ایک شخص نے جیت لی"
Post a Comment