
اوباما، ہیلری اور سی این این کو بھیجا گیا دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا
سی این این کو بھیجا گیا مواد ایک لفافے میں بند تھا جس پر جان برینن کا نام درج تھا۔ جان برینن سابق صدر اوباما کے دور میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر تھے اور وہ صدر ٹرمپ کے سخت ناقدین میں شمار کئے جاتے ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2z0mtoe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2z0mtoe
0 Response to "اوباما، ہیلری اور سی این این کو بھیجا گیا دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا"
Post a Comment