
افغانستان سے امریکہ میں آباد ہونے والے ازبک خاندان پر کیا گزری؟
افغانستان کی آبادی کا تقریباً 10 فی صد حصہ ازبک نسلی گروہ پر مشتمل ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بیشتر پشتون نسل سے تعلق رکھنے والے طالبان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان اقلیتوں پر ظلم و ستم کر رہے ہیں جنہوں نے سابق حکومت کی حمایت کی تھی۔ امریکہ میں پناہ لینے والے ایک ازبک خاندان سے جانتے ہیں کہ ان کی نظر میں افغانستان کے حالات کیسے تھے؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4CGxfv2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4CGxfv2
0 Response to "افغانستان سے امریکہ میں آباد ہونے والے ازبک خاندان پر کیا گزری؟"
Post a Comment