
کیا جنرل اسمبلی میں فلسطین کی نئی حیثیت محض رسمی ہے؟
منگل کے روز پیش کی گئی قرار داد کے حق میں ہونے والی رائے شماری میں امریکہ، اسرائیل اور آسٹریلیا نے مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 15 نے ووٹ دینے سے اجتناب کیا اور 29 ممالک کے مندوبین نے رائے شماری میں حصہ ہی نہیں لیا
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R2yTDB
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R2yTDB
0 Response to "کیا جنرل اسمبلی میں فلسطین کی نئی حیثیت محض رسمی ہے؟"
Post a Comment