-->
نیپال: برفانی طوفان سے نو کوہ پیما ہلاک

نیپال: برفانی طوفان سے نو کوہ پیما ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں جنوبی کوریا کے پانچ کوہ پیما اور ان کے چار نیپالی گائیڈ شامل ہیں جو نیپال کی 'گورجا' نامی چوٹی سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NFTSts

Related Posts

0 Response to "نیپال: برفانی طوفان سے نو کوہ پیما ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3