-->
'میں نے کبھی نہیں کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے'

'میں نے کبھی نہیں کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے'

اسد عمر نے کہا کہ مجھے کوئی ایک کلپ ڈھونڈ کر دکھائیں جہاں میں نے کہا ہو کہ پاکستان 'آئی ایم ایف' کے پاس نہیں جائے گا۔ لیکن ان کے بقول ان کی خواہش ہے کہ یہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NG27FU

Related Posts

0 Response to "'میں نے کبھی نہیں کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3