daily news خبریں - وائس آف امریکہ اگست میں ہونے والی امریکہ جنوبی کوریا فوجی مشقیں منسوخ By amazon Wednesday, June 20, 2018 Comment Edit 'الچی فریڈم گارڈین' کے نام سے ہونے والی یہ مشقیں ہر سال اگست یا ستمبر کے مہینوں میں ہوتی ہیں۔ گزشتہ سال ہونے والی یہ مشقیں 11 دن جاری رہی تھیں جن میں امریکہ کے 17500 اہلکار شریک تھے۔ from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M2P15v Related Postsقبائلی اضلاع کے نوجوانوں کا دھرنا ختم، گورنر خیبر پختونخوا کے ساتھ مذکرات کامیابضیا دور کے مقابلے میں اس وقت کی صورتحال زیادہ بری ہے: غازی صلاح الدینسینیٹ کا خصوصی اجلاس، جج کے طور پر کیونو کی نامزدگی کی توثیقکابل: بم دھماکوں میں کم از کم دو ہلاک، متعدد زخمی
0 Response to "اگست میں ہونے والی امریکہ جنوبی کوریا فوجی مشقیں منسوخ"
Post a Comment