-->
چھوٹا افغان بچہ کتے کے ساتھ 'امن مارچ' میں شریک

چھوٹا افغان بچہ کتے کے ساتھ 'امن مارچ' میں شریک

حکمت اللہ نے 'وائس آف امریکہ' کو بتایا کہ ''ایک گولہ ہمارے گھر کو لگا اور میری ماں ہلاک ہوگئیں۔ میں امن مارچ میں اس لیے شریک ہوا، چونکہ میں نہیں چاہتا کہ کسی دوسرے بچے کی ماں لڑائی میں ہلاک ہو''۔ امن مارچ کے شرکا نے ننگے پائوں 32 دِن متواتر 650 کلومیٹر فاصلہ پیدل طے کیا ہے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2D1Ic4d

Related Posts

0 Response to "چھوٹا افغان بچہ کتے کے ساتھ 'امن مارچ' میں شریک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3