
افغان امن معاہدہ: زلمے خلیل زاد کا قیدیوں کی رہائی پر زور
امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ وقت آگیا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے قیدیون کی رہائی فوری طور پر عمل میں آئے۔ دونوں جانب سے تکنیکی ٹیمیں قیدیوں کی جلد رہائی کے لیے تکنیکی اقدامات کر سکتی ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Wpgzdv
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Wpgzdv
0 Response to "افغان امن معاہدہ: زلمے خلیل زاد کا قیدیوں کی رہائی پر زور"
Post a Comment